

صفت
Presentation
•
Other
•
8th Grade
•
Practice Problem
•
Medium
Nighat Tajuddin/TCHR/BNKM
Used 25+ times
FREE Resource
1 Slide • 12 Questions
1
صفت
صفت کیا ہے ؟

2
Multiple Choice
صفت کسے کہتے ہیں ؟
وہ کلمہ جو کسی چیز ۔جگہ کا نام ظاہر کرے ۔
وہ کلمہ جو جملے کے حصوں کوظاہر کرے
وہ کلمہ جو کسی اسم کی اچھائی ، برائی ، حالت ، مقدار وغیرۃ ظاہر کرے ۔
3
Multiple Choice
صفت کی کتنی اقسام ہیں ؟
پانچ
چار
تین
4
Multiple Choice
صفتِ ذاتی کیا ہے؟
وہ صفت جو کسی اسم موصوف میں کبھی کبھی پائی جائے ۔
وہ صفت جو کسی اسم موصوف میں مستقل پائی جائے۔
5
Multiple Choice
صفتِ نسبتی سے کیا ظاہر ہوتا ہے ؟
وہ صفت جو کسی دوسرے شخص یا چیز سے تعلق اور نسبت ظاہر کرے
وہ صفت جو کسی چیز کی مقدار کو ظاہر کرے۔
6
Multiple Choice
صفتِ عددی اور صفتِ مقداری کس چیز کو ظاہر کرتی ہیں ؟
وہ صفت جو اپنے موصؤف کی ترتیب اور تعداد کو ظاہر کرے جیسے دوسرا ۔ آٹھواں وغیرہ صفتِ عددی ہے جبکہ جو کسی موصوف کی مقدار کو ظاہر کرے جیسے زیادہ ، کم کلو وغیرہ صفتِ مقداری ہے ۔
وہ صفت جو موصوف کی اچھائی اور برائی کو ظاہر کرے جیسے لمبا ، چھوٹا وغیرہ صفتِ عددی ہے جبکہ جو کسی موصوف کی مقدار کو ظاہر کرے جیسے زیادہ ، کم کلو وغیرہ صفتِ مقداری ہے
7
Multiple Choice
صفتِ اشارہ کی کیا پہچان ہے؟
اگر جملے میں ضمیرنہ ہو صرف اسم ہو جیسے لڑکی ، کتاب
اگر جملے میں ضمیر کے ساتھ اسمِ بھی ہو تو وہ صفتِ اشارہ ہو گا ۔جیسے وہ لڑکی ، یہ کتاب۔
8
Multiple Choice
درج ذیل جملوں میں صفت کی کون سی
قسم استعمال کی گئی ہے ؟
عمدہ معیار کی وجہ سے پاکستانی کھیلوں کا سامان دنیا میں مشہورہے۔
صفتِ اشارہ
صفتِ ذاتی
صفتِ نسبتی
صفتِ مقداری
9
Multiple Choice
اسٹیڈیم میں شائقین کا بہت زیادہ رش ہونے کی وجہ سے کھیل وقت پر شروع نہ ہو سکا ۔
صفتِ عددی
صفتِ مقداری
صفتِ نسبتی
صفتِ ذاتی
10
Multiple Choice
کے ۔ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے ۔
صفتِ ذاتی
صفتَ عددی
صفتِ اشارہ
صفتِ مقداری
11
Multiple Choice
کسی بھوکے کو کھانا کھلانا بہت ثواب کا کام ہے ۔
صفتِ ذاتی
صفتِ نسبتی
صفتِ عددی
صفتِ اشارہ
12
Multiple Choice
ہم ہر روز اس درخت کے نیچے کھیلتے ہیں ۔
صفتِ مقداری
صفتِ نسبتی
صفتِ اشارہ
صفتِ ذاتی
13
Open Ended
چھٹیوں کے بعد اسکول کے پہلے دن کا حال اس طرح تحریر کیجیے کہ صفت کی پانچوں اقسام شامل ہوں ۔
صفت
صفت کیا ہے ؟

Show answer
Auto Play
Slide 1 / 13
SLIDE
Similar Resources on Wayground
16 questions
Grade 6 lesson Ostrich
Presentation
•
6th Grade
6 questions
urdu
Presentation
•
8th Grade
14 questions
اردو قواعد صنائع و بدایع
Presentation
•
10th Grade - University
21 questions
iktibar masy arab mekah
Presentation
•
3rd Grade
35 questions
من أوقات فراغي تعلمت
Presentation
•
9th Grade
34 questions
مسکراتا چہرہ
Presentation
•
4th Grade
10 questions
کاروبار میں دیانت
Presentation
•
8th Grade
Popular Resources on Wayground
24 questions
PBIS-HGMS Day 10
Quiz
•
6th - 8th Grade
10 questions
HCS SCI 03 Summer School Review 3
Quiz
•
3rd Grade
11 questions
Home Scope
Quiz
•
7th - 8th Grade
15 questions
HCS SCI 05 Summer School Assessment 3 Review
Quiz
•
5th Grade
35 questions
Lufkin Road Middle School Student Handbook & Policies Assessment
Quiz
•
7th Grade
18 questions
Geo 11.3 Area of Circles and Sectors
Quiz
•
9th - 11th Grade