chori
Presentation
•
Religious Studies
•
4th - 5th Grade
•
Hard
Farzana Parveen
FREE Resource
1 Slide • 4 Questions
1
chori
پیارے بچو! دوسروں کی چیزیں ہمیشہ اجازت لے کر استعمال کرنی چاہیئے۔دوسروں کی چیزیں پوچھے بغیر اٹھانا چوری کہلاتا ہے۔اور چوری سخت ترین گناہ ہے ۔اسلام میں چوری کی سزا یہ ہے کہ چوری کرنے والے کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں ۔اگر آپ کسی کی کوئی چیز لیں تو پہلے مالک سے اجازت لیں۔چیز استعمال کرنے کے بعد اسی حالت میں واپس کرنی چاہیئے۔اور مالک کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہیئے۔
٭
2
Multiple Choice
بغیر پوچھے کسی کی چیز لینا کیا کہلاتا ہے؟
جھوٹ
غیبت
بہتان
چوری
3
Multiple Select
چوری کرنا کیسی عادت ہے؟
بری عادت ہے
بہتر عادت ہے
بہترین عادت ہے
اچھی عادت ہے
4
Multiple Choice
اسلام میں چوری کرنے والوں کے لیے کیا سزا ہے؟
پیر کاٹ دیئے جاتے ہیں
ہاتھ باندھ دیئے جاتے ہیں ۔
ہاتھ کاٹ دیئے جاتے ہیں ۔
معاف کر دیا جاتا ہے
5
Open Ended
اگر آپ کو اپنی دوست کی کوئی چیز استعمال کرنی ہو تو آپ کیا کریں گی؟
chori
پیارے بچو! دوسروں کی چیزیں ہمیشہ اجازت لے کر استعمال کرنی چاہیئے۔دوسروں کی چیزیں پوچھے بغیر اٹھانا چوری کہلاتا ہے۔اور چوری سخت ترین گناہ ہے ۔اسلام میں چوری کی سزا یہ ہے کہ چوری کرنے والے کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں ۔اگر آپ کسی کی کوئی چیز لیں تو پہلے مالک سے اجازت لیں۔چیز استعمال کرنے کے بعد اسی حالت میں واپس کرنی چاہیئے۔اور مالک کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہیئے۔
٭
Show answer
Auto Play
Slide 1 / 5
SLIDE
Similar Resources on Wayground
7 questions
جاوید کے نام
Presentation
•
9th Grade
17 questions
grade 8
Presentation
•
8th Grade
6 questions
Islamiat
Presentation
•
5th Grade
13 questions
طبيبة القرية
Presentation
•
2nd Grade
10 questions
NOUN اسم
Presentation
•
1st - 4th Grade
11 questions
اللہ تعالیٰ پرایمان، توحید
Presentation
•
6th Grade
7 questions
بوجھو تو جانیں
Presentation
•
8th Grade
7 questions
دنوں کے نام
Presentation
•
2nd Grade
Popular Resources on Wayground
24 questions
PBIS-HGMS Day 10
Quiz
•
6th - 8th Grade
10 questions
HCS SCI 03 Summer School Review 3
Quiz
•
3rd Grade
11 questions
Home Scope
Quiz
•
7th - 8th Grade
15 questions
HCS SCI 05 Summer School Assessment 3 Review
Quiz
•
5th Grade
35 questions
Lufkin Road Middle School Student Handbook & Policies Assessment
Quiz
•
7th Grade
18 questions
Geo 11.3 Area of Circles and Sectors
Quiz
•
9th - 11th Grade