
اسلامیات روزہ
Presentation
•
Other
•
6th - 8th Grade
•
Practice Problem
•
Easy
Saima Riyaz
Used 16+ times
FREE Resource
4 Slides • 6 Questions
1
اسلامیات روزہ
روزہ اسلام کا تیسرا اور اہم رکن ہے ۔ روزے کو عربی زبان میں صوم کہا جاتا ہے۔ جس کے معنی شریعیت میں نفسانی خوا ہشات سے روکنے کا نام ہے۔ حدیث شریف کے مطابق "اے مسلمانوں ایک بڑی عظمت اور بڑی برکت والا مہینہ تم پر سایہ فگن ہونے والا ہے۔روزے کو تقوی حاصل کرنے کا ذریعہ بھی کہا جاتا ہے۔
2
روزہ کی اہمیت
رمضان کا جب مہینہ آتا ہے تو شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے اور رحمتوں کی بارش ہوتی ہے۔ جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، جنت کے کل آٹھ دروازے ہیں اور روزے داروں کو جس دروازے سے داخل کیا جائے گا اس کا نام "ریان " ہے۔
3
رمضان المبارک کے تین عشرے ہوتے ہیں عشرہ کا مطلب دس کے ہیں ، پہلا عشرہ رحمت، دوسرا مغفرت اور تیسرا جہنم سے نجات کا ہے۔ بد ن کی زکوۃ روزہ ہے۔ اس ماہ انسان کے ہر نیک عمل کا ثواب دس گناہ سے سات سو گناہ کردیا جات ہے۔
4
رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں شب قدر عبادت کے ذریعے تلاش کرنا پڑتا ہے اس رات کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت کے برابر ہے۔ روزے کی بدولت انسان بسیار خوری سے بچ جاتا ہے اس کی بدولت اعضائے جسمانی کو آرام ملتا ہے اور انھیں صحت مند رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
5
Multiple Choice
جنت کے دروازوں کی تعداد کتنی ہے؟
سات
آٹھ
نو
دس
6
Multiple Choice
اس ماہ ہر نیک عمل کا ثواب دس گنا سے بڑھا کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گنا کردیا جاتا ہے۔
400
500
600
700
7
Multiple Choice
رمضان میں کل عشروں کی تعداد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
2
3
4
5
8
Multiple Choice
عشرہ کا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ہیں ۔
9
10
11
12
9
Multiple Choice
رمضان کے آخری عشرے میں طاق راتوں میں تلاش کی جاتی ہے۔
شب برات
شب معراج
شب قدر
تینوں
10
Multiple Choice
قرآن پاک کا نزول ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے مہینے میں ہوا۔
رجب
شعبان
رمضان
شوال
اسلامیات روزہ
روزہ اسلام کا تیسرا اور اہم رکن ہے ۔ روزے کو عربی زبان میں صوم کہا جاتا ہے۔ جس کے معنی شریعیت میں نفسانی خوا ہشات سے روکنے کا نام ہے۔ حدیث شریف کے مطابق "اے مسلمانوں ایک بڑی عظمت اور بڑی برکت والا مہینہ تم پر سایہ فگن ہونے والا ہے۔روزے کو تقوی حاصل کرنے کا ذریعہ بھی کہا جاتا ہے۔
Show answer
Auto Play
Slide 1 / 10
SLIDE
Similar Resources on Wayground
18 questions
دہرائی (سبق: کفایت شعاری)
Presentation
•
5th Grade
20 questions
صلح حدیبیہ
Presentation
•
6th Grade
9 questions
آؤ اپنی اصلاح کریں
Presentation
•
8th Grade
7 questions
Conjugation 001
Presentation
•
5th - 10th Grade
16 questions
Gr8 :ilm ki zaroorat
Presentation
•
8th Grade
13 questions
صفت
Presentation
•
8th Grade
Popular Resources on Wayground
24 questions
PBIS-HGMS Day 10
Quiz
•
6th - 8th Grade
10 questions
HCS SCI 03 Summer School Review 3
Quiz
•
3rd Grade
11 questions
Home Scope
Quiz
•
7th - 8th Grade
15 questions
HCS SCI 05 Summer School Assessment 3 Review
Quiz
•
5th Grade
35 questions
Lufkin Road Middle School Student Handbook & Policies Assessment
Quiz
•
7th Grade
18 questions
Geo 11.3 Area of Circles and Sectors
Quiz
•
9th - 11th Grade